: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
صدر مجلس بیرسٹر اسد الدین اویسی کا یاقوت پورہ کے مختلف علاقوں میں دورہ
حیدرآباد۔18۔اپریل(اعتماد نیوز) بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس
اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے آج حلقہ اسمبلی یاقوت پورہ کے
مختلف علاقوں میں گھر گھر جاکر انتخابی مہم چلاتے ہوئے عوام سے
ملاقات
کی۔ اس موقع پر صدر مجلس میں پتنگ کے نشان کو ووٹ دیکر مجلس کو انتخابات
میں کامیاب بنانے کی اپیل کی۔ اس دورہ کے درمیان صدر مجلس کی ملاقات کے
وقت کئی خواتین و معمر حضرات نے مجلسی قیادت کی کامیابی کے لئے دعا دی ۔